Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 53:02:00
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • Has your sleep been affected since migrating to Australia? You’re not alone - کیا آسٹریلیا آنے کے بعد آپ کی نیند میں فرق آیا ہے؟

    19/11/2024 Duración: 08min

    Many people experience sleep disturbances due to stressors in their lives, including challenges associated with the migration experience. Issues such as insomnia and nightmares can affect both adults and children. Learn how to assess sleep quality, identify unhealthy sleep patterns, and determine when to seek help for yourself or a loved one. - بہت سے لوگوں کی نیند میں ذہنی تناو کے باعث فرق آسکتا ہے، بشمول ہجرت کے تجربے سے وابستہ چیلنجز۔ بے خوابی اور ڈراؤنے خواب جیسے مسائل بالغوں اور بچوں دونوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ نیند کے معیار کا اندازہ لگانے کا طریقہ سیکھیں، نیند کے غیر صحت بخش نمونوں کی نشاندہی کریں، اور یہ طے کریں کہ اس سلسلے میں اپنے یا کسی عزیز کے لیے کب مدد لی جائے۔

  • Cash to stay king for groceries, medicines and petrol - کیا خریداروں سے کیش لینے سے انکار غیر قانونی ہو جائے گا؟

    19/11/2024 Duración: 08min

    Businesses across Australia will be mandated to accept cash from customers for essential items to support those who prefer the increasingly disused method. About 1.5 million people in Australia are believed to use cash to make more than 80 per cent of their in-person payments. - آسٹریلیا بھر کے کاروباروں کو لازمی اشیاء کے لیے صارفین سے نقد رقم قبول کرنے کا پابند کیا جائے گا تاکہ ان لوگوں کی مدد کی جا سکے جو تیزی سے خاتمے کی طرف بڑھنے والے طریقہ ادائیگی کو ترجیح دیتے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آسٹریلیا میں تقریباً 1.5 ملین لوگ اپنی ذاتی ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زیادہ کرنے کے لیے نقد رقم کا استعمال کرتے ہیں۔

  • Wendy’s team repairs broken goods, helping to solve a $13 billion problem - خراب اشیاء کی مرمت، کروڑوں کی بچت کا باعث

    18/11/2024 Duración: 05min

    Experts warn Australia is becoming a dumping ground for up to $13 billion worth of household electrical equipment imported each year. Much of it cannot be easily repaired, if it breaks down. A grassroots movement is working to change that. - ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا ہر سال تقریبا ۱۳ بلین ڈالر کی کھریلو برقی آلات تلف کئے جاتے ہیں جو زیادہ تر بیرون ملک سے درآمد ہوتے ہیں اور خراب ہونے یا ٹوٹنے کی صورت میں ان کی مرمت آسان نہیں ہوتی، لیکن کچھ رضا کار اسس صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • نیوز فلیش :18 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    18/11/2024 Duración: 03min

    اخراج میں کٹوتی برطانیہ کے برابر کرنے کے لئے آسٹریلین حکومت پردباو، حکومت نقد رقم قبول کرنے کئے کاروباروں کے لئے قانون سازی کا ارادہ رکھتی ہے۔ مزید خبریں اردو نیوز فلیش میں سنئیے۔

  • Labor announces plan to limit political donations and campaign spending - سیاسی عطیات اور انتخابی اخراجات کو محدود کرنے کا مجوزہ قانون

    17/11/2024 Duración: 03min

    Politicians will face spending caps for the first time under significant changes to political donation and spending laws to be introduced to Parliament next week. Labor has branded the move a once in a generation reform, but crossbench politicians say it will only benefit the major parties. - اس ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے بل میں سیاسی جماعتوں کو دئے جانے والے عطیات اور اخراجات کے قوانین میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں، نئی اصلاحات کے تحت سیاست دانوں پر پہلی بار ملنے والے عطیات اور اخراجات کی حد کے ساتھ اس کا حساب کتاب دینا پڑے گا۔ لیبر کا کہنا ہے کہ یہ ایک طویل عرصے التوا میں پڑی بڑی اصلاحات ہیں لیکن کراس بینچ کے سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف بڑی جماعتوں کو فائدہ ہوگا۔

  • This community faces unemployment like no other - SBS Examines:اس آسٹریلین کمیونٹی میں سب سے زیادہ بےروزگاری کیوں؟

    15/11/2024 Duración: 05min

    The unemployment rate for the Dinka community in Australia is almost double the national average. - آسٹریلیا کی ڈینکا کمینونٹی میں بے روزگاری کی شرح ملک میں مجموعی بےروزگاری کی شرح سے دگنی ہے۔

  • How these parents are balancing weekend activities while celebrating the success of Urdu Schools - آسٹریلیا میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر ’’جشنِ اردو‘‘

    15/11/2024 Duración: 11min

    Many migrant parents face the dilemma of choosing between taking their children to recreational activities or enrolling them in native language classes over the weekend. Ali Khan, founder and facilitator of Urdu Schools, which has expanded to five locations, provides insights into his community language programs for Urdu-speaking children. As he oversees these five schools, he reflects on their achievements. Join a conversation with the coordinator, parents, and students as they celebrate the success of Urdu Schools this year. - دیگر مغربی ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اردو کلاسز اور اردو اسکولوں کو چیلنجز کا سامنا رہا ہے مگر سڈنی میں اردو اسکولوں کی کامیابی پر جشنِ اردو منایا جا رہا ہے۔ اگر آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جن کو یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آسٹریلیا میں رہ کر بچوں کو اردو پڑھانا وقت ضائیع کرنا ہے یا نہیں تو فیصلہ کرنے سے پہلے یہ پوڈکاسٹ ضرور سنئے۔اردو اسکولز کے بانی اور معاون کار علی خان، طالبہ زوہا احسن اور اردو سیکھنے والے بچوں کے والدین نعمان مغل، عمارہ فہد سے کی گئی بات چیت میں اس کی تفصیل سنئے۔

  • ہفتہ رفتہ15 نومبر 2024 : ہفتے بھر کی خبروں کا خلاصہ

    15/11/2024 Duración: 06min

    ایپک سربراہی اجلاس سے قبل عالمی تجارت کو آسٹریلیا کے لیے ایک ترجیح کے طور پر بیان کیا گیا ہے، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قوانین کے نفاذ میں تاخیر کی جائے.اور امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے دی

    14/11/2024 Duración: 08min

    بابراعظم نے اپنی ٹیسٹ جرسی عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کے نام کردی اور پاکستان کے محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

  • مائیگرنٹ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے لیکن وہ بتانے سے ڈرتی ہیں

    14/11/2024 Duración: 02min

    ایک نئے قومی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن تارکین وطن خواتین ملازمین کا انٹرویو کیا گیا ان میں سے نصف سے زیادہ (51 فیصد) کو کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ اس کی اطلاع دینے سے ڈرتی ہیں۔

  • نیوز فلیش: 14 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    14/11/2024 Duración: 02min

    وزیر اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ پیرو میں اے پی ای سی سربراہ اجلاس میں تجارت کو فروغ دینا ان کی ترجیح ہے اور ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 51 فیصد تارکین وطن خواتین کو کام کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • Home owners or forever renters - has Australia's housing market turned a corner? - کیا آسٹریلیا عمر بھر کرائے پر رہائش رکھنے والوں کا ملک بن رہا ہے؟

    14/11/2024 Duración: 06min

    New research has revealed the magnitude of rent increases that tenants have experienced in the past 12 months, with half of rent increases in existing tenancies over 10 per cent and one in six more than 25 per cent. Even so, Australia seems to be shifting from a nation of home owners to one of ' forever renters'. - ایک نئی تحقیق سے گھروں کے کرایہ میں اضافے سے ہونے والے نئے بحران کی نشان دہی کی ہے۔ کئی تجزئے بتاتے ہیں کہ شائد آسٹریلیا ایک ایسے رہاشی بحران کی طرف چل نکلا ہے جہاں ہمیشہ کرائے پر رہنے والوں کی تعداد گھروں کی ملکیت رکھنے والوں سے بڑھ رہی ہے۔ اور کرائے دار شائد کبھی بھی اپنا ذاتی گھر نہیں خرید سکیں گے۔رپورٹ میں پتہ چلا کہ 78 فیصد کرایہ دار اب بھی گھر خریدنا چاہتے ہیں، لیکن 59 فیصد کا خیال ہے کہ وہ آسٹریلیا میں زندگی بھر گھر نہیں خرید سکیں گے۔

  • نیوز فلیش: 13 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    13/11/2024 Duración: 03min

    آسٹریلیا ٹرمپ کی دوسری انتظامیہ کے تحت امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں ثالثی کا ارادہ رکھتا ہے اور آتش فشاں کی راکھ کی وجہ سے آسٹریلیا اور انڈونیشیا کی پروازیں متاثر

  • لکڑی کو آگ سے جلا کر فن پارے بنانے والا پاکستان کا پہلا پائرو گرافر آرٹسٹ شاہد فضل

    13/11/2024 Duración: 10min

    رنگوں کی دنیا کو پیچھے چھوڑ کر آگ سے لکڑی پر فن پارے بنانے کا ہنر پائیرو گرافی، جس کی تاریخ تو کئی صدیاں پرانی ہے تاہم پاکستان میں اس آرٹ کو متعارف ہوئے ابھی چند ہی سال ہوئے ہیں، آگ کی تپش سے فن پارے بنانا نہ صرف ایک منفرد انداز ہے بلکہ یہ فن انتہائی پیچیدہ ، دلچسپ اور مشکل بھی ہے۔

  • Peace activists Stand Together in Australia on mideast ceasefire call - مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے اسرائلی۔عرب آسٹریلیا کے دورے پر

    12/11/2024 Duración: 06min

    As the war between Israel and Hamas in Gaza continues, two peace activists are in Australia to drive support for a permanent ceasefire in the year long conflict. Arab Palestinian Dr Shahd Bishara and Israeli Jew Nadav Shofet are from Standing Together, a progressive grassroots movement of Jewish and Palestinians citizens of Israel. - ایک ایسے وقت جب غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے، آسٹریلیا میں جنگ بندی کی مہم چلانے والے دو کارکن ایک سال طویل تنازعہ میں مستقل جنگ بندی کی مہم چلا رہے ہیں۔عرب فلسطینی ڈاکٹر شاہد بشارہ اور اسرائیلی یہودی نداو شوفیٹ کا تعلق اسٹینڈنگ ٹوگیدر نامی گروپ سے ہے، جو اسرائیل کے یہودیوں اور فلسطینی شہریوں کی ایک ترقی پسند نچلی سطح کی عوامی تحریک ہے.

  • کیا پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد بڑی فتح ایک نیا آغاز ہے؟

    12/11/2024 Duración: 07min

    میلبورن میں مقیم پاکستانی کرکٹ وی لاگر فیصل گھمن کا کہنا ہے کہ شائقین کا جذبہ اس جیت کے بعد دیدنی ہے اور یہ اس ٹیم کے لیے نیا آغاز ہے۔

  • Finding a bank account that works hard for you - اپنے لئے مفید بینک اکاؤنٹ تلاش کریں

    12/11/2024 Duración: 07min

    If you have a job, receive government benefits or want to pay your bills easily you’ll need a bank account. You may even need more than one. To join the 20 million customers who hold Australian bank accounts, take some time to find one that best suits your needs. - اگر آپ کے پاس نوکری ہے، سرکاری فوائد حاصل کر رہے ہیں یا اپنے بل آسانی سے ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو ایک سے زیادہ اکاونٹس کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔ آسٹریلوی بینک اکاؤنٹس رکھنے والے 20 ملین صارفین میں شامل ہونے کے لیے، آپ کی ضرورت کے مطابق کون سا اکاونٹ بہتر ہے یہ جاننے کے لئے کچھ وقت نکالئے

  • نیوز فلیش:12 نومبر 2024 کی مختصر خبریں

    12/11/2024 Duración: 02min

    عالمی موسمیاتی ادارے نے سال 2024 کو گرم ترین سال قرار دیا ہے,ریکس ایئرلائنز کو علاقائی پروازین جاری رکھنے کے لیے 80 ملین ڈالر کا سرکاری ہینڈ آؤٹ دیا جائے گا ,اسرائیلی پئیس ایکٹیویسٹ مستقل جنگ بندی کی حمایت کے لیے آسٹریلیا میں ہیں.

  • Trump likely to strengthen India ties against China, stay firm on Pakistan? - صدر ٹرمپ کی جیت: کیا پاکستان کے لئے کچھ بدلے گا؟

    11/11/2024 Duración: 06min

    Professor Samina Yasmeen, Director of the Centre for Muslim States and Societies at the University of Western Australia, explains that Donald Trump supports strengthening the India-US strategic partnership to counter China in the region, though his approach to Pakistan is unlikely to change. - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا صدارتی دور جنوبی ایشیا کے لئے کیسا رہے گا؟ چین سے محاذ آرائی میں اضافے اور بھارت سے قربتیں بڑھنے کا امکان ، کیا پاکستان کو فکر مند ہونے کی ضرورت ہے؟ اس موضوع پر یونیورسٹی آف ویسٹرین آسٹریلیا کے سنٹر فار مسلم اسٹیٹس اینڈ سوسائیٹی کی ڈائیرکٹر پروفیسر ثمینہ یاسمین کا تجزیہ سنئے۔

  • پیر 11 نومبر کا مختصر نیوز فلیش

    11/11/2024 Duración: 02min

    آسٹریلیا میں سابق فوجیوں کی خدمات کا دن منایا جا رہا ہے, الڈی فوڈ اسٹور کے سربراہ کی مسابقتی انکوائیری کمیٹی میں پیشی, غلط معلومات اور اس کے پھیلاؤ پر سینٹ کمیٹی کا اجلادس ، انڈیا کا پاکستان آ کر چیمیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار ون ڈے سیریز میں پاکستان کی آسٹریلیا پر تاریخی جیت

página 2 de 25